ÛŒÛ Ø²Ù…ÛŒÚº کس قدر سجائی گئی
زندگی کی تڑپ بڑھائی گئی
آئینے سے بگڑ کے بیٹھ گئے
جن Ú©ÛŒ صورت جنÛیں دکھائی گئی
دشمنوں سے ÛÛŒ بیر نبھ جائے
دوستوں سے تو آشنائی گئی
نسل در نسل انتظار رÛا
قصر ٹوٹے، Ù†Û Ø¨Û’ نوائی گئی
زندگی کا نصیب کیا Ú©Ûیے
ایک، سیتا تھی جو ستائی گئی
ÛÙ… Ù†Û Ø§ÙˆØªØ§Ø± تھے، Ù†Û Ù¾ÛŒØºÙ…Ø¨Ø±
کیوں ÛŒÛ Ø¹Ø¸Ù…Øª Ûمیں دلائی گئی
موت پائی صلیب پر ÛÙ… Ù†Û’
عمر بن باس میں بتائی گئی
Ù+Ù+Ù+